• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

فوٹو: ٹوئٹر
فوٹو: ٹوئٹر

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ پہلی ملاقات ہے۔

قومی خبریں سے مزید