• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟ پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سازش سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔

اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟

 پرویز رشید نے کہا کہ اگر احتجاج کیا تو انہیں امریکی نمائندے کی جانب سے کیا جواب ملا؟

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ یہ سیاپا صرف 35 پنکچر کی طرح کا مذاق ہی ہے؟

قومی خبریں سے مزید