• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ: متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان اور ہادی کی سزا معطلی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں یکم جون کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔ 

عدالت عالیہ کے جسٹس محمد اعظم خان نے ایک صفحے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے مطابق سپریم کورٹ کے آرڈر کی مصدقہ کاپی جمع کروا دی گئی ہے۔ 

حکمانہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق سزا معطلی درخواستوں پر دو ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ سزا معطلی درخواستوں پر این سی سی آئی اے حکام کو یکم جون کیلئے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید