• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 شکایات خارج

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی— فائل فوٹو
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی— فائل فوٹو

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے خلاف 5 شکایات خارج کر دی گئیں۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 5 شکایات اور ان پر سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ جاری کر دیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے شکایات کی تفصیلات بھی پبلک کر دی ہیں۔

پانچوں شکایات متفقہ طور پر سپریم جوڈیشل کونسل نے خارج کیں۔

قومی خبریں سے مزید