• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید