• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز رشید ریٹائرڈ بھارتی میجر کی ویڈیو لے آئے


 رہنما مسلم لیگ ن پرویزرشید ریٹائرڈ بھارتی میجر کی ویڈیو سامنے  لے کر آگئے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! ہم نے تو آپ کو غدار نہیں کہا لیکن اس بھارتی نے آپ کی حب الوطنی مشکوک بنادی ہے۔

پرویز رشید نے سابق وزیراعظم کے  بارے میں بھارتی فوج کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا کی ویڈیو بھی لگا دی۔

قومی خبریں سے مزید