• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رانا غضنفر علی گھانا ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن رانا غضنفر علی گھانا ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر ہوگئے ہیں۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق غضنفر علی گھانا کی مینز اور ویمنز ٹیموں کے ساتھ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز تک ذمے داریاں نبھائیں گے۔

اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق ایف آئی ایچ ہائی پرفارمنس کوچ رانا غضنفر علی پیر کو مانچسٹر سے گھانا روانہ ہوں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید