• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل (منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ ورکرز کنونشن سے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید