• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرمارشل(ر) ارشد ملک  3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔

پی آئی اے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید