• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیرِاعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ قانون کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کو کام کرنے سے روکا گیا تھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ  محکمہ قانون کے جاری کیے ہوئے لیٹر کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

لیٹر کے متن میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل آئین کی آرٹیکل 140 کے تحت کام جاری رکھیں۔

قومی خبریں سے مزید