• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1895 ڈالر سے کم ہو کر 1888 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے تاہم روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 32ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 13ہزار 169 روپے پر مستحکم رہی ،چاندی کی قیمت بھی 1510روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔