• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جی نائن مرکز کا دورہ کیا۔

وہاں مارکیٹ میں موجود شہریوں نے عمران خان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔

عمران خان کے سوشل میڈیا پر چند ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں اُنہیں عام عوام میں گِھرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


اس دوران عمران خان نے دُکانداروں سے کاروبار اور مارکیٹ کے حالات کے بارے میں بات کی اور وہاں کام کرنے والے لوگوں سے حالات دریافت کیے ۔

قومی خبریں سے مزید