• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی۔

نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز نے بھی نماز عید ادا کی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں، غیر معمولی حالات میں حکومت ملی۔

نواز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت چیلنجز سے کامیابی سے نمٹے گی۔

قومی خبریں سے مزید