• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،مقدمہ قتل کے2مجرموں کوسزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج شہباز حسین نے تھانہ لدھیوالا وڑائچ کے مقدمہ قتل میں گرفتار دو ملزمان اختر اور اعظم کو سزائے موت اور شہباز کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم سنایا ،  مقدمہ میں شہزاد کوپہلے ہی اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے ملزمان نے 2011میں تھانہ لدھیوالا وڑائچ کے علاقہ میں افضل نامی شخص سے رقم چھینتے ہوئے مذاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا تھا ۔
تازہ ترین