گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے 7 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق رتہ روڈ کا رہائشی شعیب گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔
ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔
نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہوگا۔
نئے سی ای او کی تقرری کے بارے میں فیصلہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کریں گے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹرز کو خوشخبری سنا دی۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی چیمبر نے گل پلازا کے دکانداروں کی فہرست فراہم کی ہے
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خلاف فورسز کا فیصلہ کُن کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اس حوالے سے سیشن جج اور اسپیشل کورٹس کے ایڈمن ججز کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے
بائیک کی بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں:مریم نواز
صوبہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کے 1300 افسران اور اہلکار بھی شہر بھر میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔
ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ مشکل میں رہتے ہیں، مقبوضہ علاقوں میں تعلیم، صحت اور سماجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔