نواب شاہ( بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، پیپلز پارٹی خواتین ونگ پاکستان کی صدر فریال تالپور، صوبائی وزیر ناصر شاہ، سینیٹر نثار کھوڑو کی سابق صوبائی وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار کے بھائی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طارق علی سولنگی اور آصف علی سولنگی کے دعوت ولیمہ میں شرکت، سندھ بھر سے آئی ہوئی پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات بیوروکریٹ اور عمائدین شہر نے مقامی شادی ہال میں دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔