• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد قیصر کا سرکاری گاڑی کا استعمال جاری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدے سے فارغ ہونے کے بعد بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں۔

اسد قیصر پریس کانفرنس کے لیے سرکاری گاڑی میں آئے تھے۔

انہوں نے 9 اپریل کو تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے بجائے خود استعفیٰ دیا تھا۔

ذرائع ایکسائز آفس کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق اسد قیصر کے زیر استعمال گاڑی کابینہ ڈویژن کی ملکیت ہے۔

قومی خبریں سے مزید