ہمارے فیصلے اب بھی وہیں ہوں
تو دل کیسے نہ ہو لندن پہ قربان
جو عالم تھا غلامی کے دنوں میں
وہی عالم ہے آزادی کے دوران
مجتبیٰ خامنہ ای 28 فروری کو جنگ کے آغاز اور اپنے والد سابق رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد منصبِ رہبری سنبھالنے کے بعد سے عوامی سطح پر نظر نہیں آئے۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کا اسلام دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف اربوں ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے، الزام لگایا گیا ہے کہ یونیورسٹی نے یہودی اور اسرائیلی طلبہ کے شہری حقوق کے تحفظ میں ناکامی دکھائی ہے۔
ایران میں فارسی نئے سال نوروز کی تقریبات اس سال جنگی حالات میں منائی جا رہی ہیں، 1980ء کی دہائی کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ جب ملک حالتِ جنگ میں نوروز منا رہا ہے، اس سے قبل ایران نے عراق کے ساتھ 8 سالہ جنگ کے دوران ایسے حالات دیکھے تھے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق رواں برس رمضان میں غیرملکی عمرہ زائرین کی تعداد 16 لاکھ سے زائدرہی۔
ملزم مرنے والوں کا رشتے دار ہے۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کردیا گیا۔
امریکا نے عارضی طور پر ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی۔
صدر نے کہا کہ آج کے دن ہمیں قومی یکجہتی، آئینی بالادستی اور قانون کی پاسداری کے عزم کی تجدید بھی کرنی چاہیے۔
جنگ بندی نہ کرنے کے بیان کے فوراً بعد امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور متضاد بیان سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر کہا کہ ہم مشرق وسطیٰ میں فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔