• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل اور ہائی نون لیبارٹریز کے اہتمام خصوصی سیمینار آج ہو گا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی(جنگ گروپ آف نیوز پیپرز) اور ہائی نون لیبارٹریز کے زیر اہتمامخصوصی سیمینار بعنوانCLOSING GAPS IN ASTHMA CAREکا انعقادآج بروز 18 مئی شام 7 بجے بمقام پی سی ہوٹل پشاور میںہو گا۔ماہرین کے پینل میںپروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید(کنسلٹنٹ پلمانا لوجسٹ و سابق صدر پاکستان چیسٹ سوسائٹی) ،روفیسر ڈاکٹر مختیار زمان(کنسلٹنٹ پلمانا لوجسٹ و سابق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پلمانالوجی کے ٹی ایچ ہسپتال) ،پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف(کنسلٹنٹ پلمانا لوجسٹ و سابق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ایل آر ایچ ہسپتال) شامل ہیں۔پریزینٹرڈاکٹر ظفر اقبال (ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پلمانالوجی ایل آر ایچ ہسپتال و صدر پاکستان چیسٹ سوسائٹی کے پی کے چیپٹر) اور ڈاکٹر سعدیہ اشرف(ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پلمانالوجی کے ٹی ایچ ہسپتال) ہیں۔میزبانی کے فرائض واصف ناگی(صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی،سینئر ایڈیٹر ہیلتھ،ایجوکیشن،کرنٹ افیئرز و چیئرمین میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی،جنگ گروپ آف نیوز پیپرز) سر انجام دیں گے۔
لاہور سے مزید