• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب پاکستان دشمنی کیخلاف ڈٹ جانے کا وقت آگیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک ترقی کرنے لگتے ہیں تو فتنہ خان جتھے کے ساتھ حملہ آور ہوجاتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اب پاکستان دشمنی کے خلاف ڈٹ جانے کا وقت آ گیا ہے، ہمیں ڈٹ جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ 22 کروڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے۔

قومی خبریں سے مزید