• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،خاتون کونشہ آور شربت پلاکر لوٹ لیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )بعض افراد نے تھانہ مانانوالہ کے علاقہ لاگر روڈ پر تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کی رہائشی خاتون ارشاد  کونشہ آور شربت پلاکر لوٹ لیا اور اسے برلب سڑک پھینک کر فرار ہوگئے جس کو مقامی لوگو ں نے سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔
تازہ ترین