• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خاتون سے فراڈ پر عدالت نے ملزمان سید مہدی رضوی اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ خاتون کا موقف ہے کہ 2009 میں سید مہدی نامی نوجوان کو ترس کھاکر گھر میں رہائش دی تھی،ملزم نے فراڈ کرکے پراپرٹی اپنے نام کروالیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید