• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل، دادا بھائی پلازہ کے فلیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب واقع دادا بھائی پلازہ کےفلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع پر ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور آگ پر جلد قابو پالیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا ، آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید