• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ صادق آباد سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے اویس اور صابر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین