• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے کراچی کے شہریوں سے نمائش چورنگی پہنچنے کی اپیل کردی۔

رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لانگ مارچ کا حصہ بننے کے لیے کراچی کے شہریوں سے گھروں سے نکلنے کی اپیل کی ہے۔

دعا بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’میں کچھ دیر میں نمائش چورنگی پہنچ رہی ہوں، ہم نے آج پاکستان کے لیے نکلنا ہے۔‘

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں کراچی کے تمام شہریوں سے اپیل کرتی ہوں وہ نمائش چورنگی پہنچیں۔‘

قومی خبریں سے مزید