بلوچستان کے علاقے چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا،بم ناکارہ بناتے وقت زوردار دھماکا ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی کے ہم درد امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں کے ایک گروپ کی اسلام آباد میں سینئر عہدیدار اور پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کی نجی اسپتال آمد ہوئی، جہاں آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیریت دریافت کی۔
لاہور کے علاقے مناواں میں دکان کے مالک کے تشدد سے18 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحتیابی کی خبر سنا دی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی مسلم لیگ ن کا منشور ہے، نواز شریف کی حکومت ختم کرکے ملکی ترقی کا سفر روکا گیا،
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں غیر قانونی افغان تارکین وطن کے انخلاکی مہم جاری رہے گی۔
جڑانوالہ کے لاہور روڈ پر مسافر بس کی لوڈر رکشہ کو ٹکر سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں سیاسی دشمنی کو ختم کرنا پڑے گا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس خود نہیں بلا رہی ہے۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت مشکلات میں تھی اب بہتری کی طرف جا رہی ہے۔
تمام ریگولر طلباء و طالبات کے ایڈمٹ کارڈ بورڈ کے آفیشل پورٹل پر آن لائن جاری کیے گئے ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دے دیا۔
لاہور کے بڑے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی اور سہولتوں کے فقدان کی تحقیقات پولیس کی اسپیشل برانچ کو سونپ دی گئی۔
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سستی بجلی سے ملک میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔
ذوالفقار جونیئر نے کہا کہ نئے کینالز نہیں ہمیں چاہیے اس نظام کو بہتر کریں، سید زین شاہ کو سلام جنہوں نے اس ایشو کوا ٹھایا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےثابت کیا کہ وہ سیاسی جماعت نہیں مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے، بانی پی ٹی آئی سمیت انتشار پسندوں کا ملکی سیاست میں کوئی کردار نہیں۔