• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسرائیلی صدر اسحاک ہرزوگ نے پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

عالمی اقتصادی فورم میں بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ان سے 2 وفود نے ملاقات کی جن میں امریکا میں مقیم دو پاکستانی بھی شامل تھے۔

اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستانی وفد سے ان کی ملاقات بے حد خوش آئند رہی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید