• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، لیگی سینیٹر اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کیلئے درخواست، حکومت و پیمرا کو نوٹس جاری

لاہور(نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ن لیگ کے سینٹر اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، وکیل اظہر صدیق نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسحاق ڈار عدالتی مفرور ہیں،میڈیا اور چینل انکے بیانات چلا رہا ہے، استدعا ہے کہ عدالت انکے بیانات پر پابندی کا حکم دے۔
ملک بھر سے سے مزید