• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ

وزیراعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ، فائل فوٹو
وزیراعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ، فائل فوٹو

حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کردیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا گیا ہے۔



قومی خبریں سے مزید