• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت حسین کی سابق ایم این اے پرویز ملک مرحوم کے گھر آمد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق رکن صوبائی اسمبلی پرویز ملک مرحوم کے گھر پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ 

چوہدری شجاعت حسین نے شائستہ پرویز ملک اور علی پرویز ملک سے ملاقات کیا۔ 

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت کے ہمراہ تھے، رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک نے سربراہ مسلم لیگ (ق) کا استقبال کیا۔

چوہدری شجاعت حسین نے پرویز ملک کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھی۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید