کوئی تمہاری وضاحتوں سے نہ مطمئن تھا نہ مطمئن ہے
شکایتیں اور بڑھ رہی ہیں دل دماغ اور الجھ رہے ہیں
وطن میں جو ہو رہا ہے اُس سے کسی کو تم بے خبر نہ جانو
عوام سب کچھ سمجھ رہے تھے،عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں
گورنر کے پی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسلام آباد پر چڑھائی کی باتیں کرتے ہیں لیکن ان کے لوگ خود گرفتاریاں دے رہے ہیں۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا نے اپنی افواج کو مختلف مقامات پر منتشر کرنا، فوجی ساز و سامان کو مزید دور دراز علاقوں میں منتقل کرنا اور خفیہ و زیر زمین مقامات پر انحصار بڑھانا شروع کر دیا ہے۔
اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور صحیح جواب تلاش کریں۔
فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
راشد محمود نے اس سے قبل ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ میں کئی ماہ سے بے روزگار ہوں اور روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔
کم معاوضہ ملنے کے باوجود مشتاق خان نے اس فلم کے سیکوئل میں بھی بالو کا کردار دوبارہ ادا کیا تھا۔
گزشتہ روز صرف 9 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔
فارما کے کاروبار سے وابستہ 60 سالہ وِنیت منوچا کی گلا کٹی لاش 5 ستمبر کو کانپور کے فلیٹ سے ملی تھی، پولیس نے قتل کا معمہ حل کر لیا۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ میں اپنے جسم کی ان تبدیلیوں کو ایک اعزاز سمجھتی ہوں۔
فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان پاسکل کونفافرے کے مطابق اس سے قبل بھی نیتن یاہو کے طیارے کو فضائی حدد سے گزرنے کی اجازت دے چکے ہیں۔
بس کوچ، گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد 30 فیصد تک محدود کرنے کا قانون بھی منظور کر لیا گیا۔
مشترکہ بیان میں سعودی عرب پر مسلسل حملوں اور بحیرۂ احمر میں حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی ہے۔
36 سالہ اداکارہ 16 اگست کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں واقع اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی اکثریت ایران میں جاری جنگ ختم کرنا چاہتی ہے۔