کیا بھروسا کہ بے زبان عوام
تنگ آجائیں، جوش میں آجائیں
کوئی لُٹنے پہ اب نہیں تیّار
لُوٹنے والے ہوش میں آجائیں
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ریگل چوک کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان کر دیا۔
پھارگام آن پاس کی چوٹی پر پہلی بار خواتین کوہ پیماؤں نے بھی کامیاب رسائی حاصل کر لی۔
امریکا میں مسلسل گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے ڈیوڈ رش نے ایک بار پھر ایک نیا ریکارڈ اس وقت قائم کر دیا جب انھوں نے اپنی گردن کو آزمائش میں ڈالتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
جن کے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نظر ہوتے ہیں وہ آزاد کشمیر کو کیا وسائل دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیرببین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع ہونے اور امن معاہدہ سبوتاژ ہونے کے بعد یورپی ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے لوگوں میں تحفظات پیدا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
وزیرِاعظم کا عہدہ سنبھالنے کے اگلے روز ہی اینڈی برنہم نے یکم اکتوبر سے بجلی کے بلوں پر وی اے ٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ہے: سابق وزیراعظم پاکستان
کینیڈا کی پٹرولیم کمپنی نے شمالی عراق میں کام روکنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین پٹرولیم کمپنی آتروش اور سارسانگ آئل فیلڈز میں کام روک رہے ہیں۔
انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں گے، پاک فوج کی نفری کی دستیابی کی بنیاد پر انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ کیا ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر
100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام 205 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 133 پوائنٹس پر کیا۔
پاکپتن کے چک 33 ایس پی میں دوران بارش بوسیدہ گھر کی چھت گرگئی۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم کی جانب سے ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
کنوینر انوشہ رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سینیٹر ثمینہ زہری نے کہا اے لیول اور ایف ایس سی میں بہت فرق ہے، پاکستان کا تعلیمی نظام سب کے سامنے ہے۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور تمام فریقین پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا: اعلامیہ