نظر آتی ہیں اِس خدشے سے ہلکان
چچی، تائی، ممانی اور خالہ
کہ مہنگائی برابر بڑھ رہی ہے
نہ اب یہ چھین لے منہ سے نوالہ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیر ہوا بازی کے جرائم میں بانی پی ٹی آئی برابر کے شریک تھے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی وزارت کی کارکردگی خراب ہوئی تو تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
امریکی ریاست نیویارک میں فیصل کپاڈیہ کے کنسرٹ میں عوام امڈ آئی۔
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایئر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔
سندھ حکومت کے گوداموں میں ایک کروڑ سے زائد بوریوں میں موجود گندم ضائع ہونے کا خدشہ ہے، کراچی شہر کے گوداموں میں چالیس لاکھ بوریاں اسٹاک میں موجود ہیں جبکہ لانڈھی گودام میں 2 لاکھ سے زائد بوریوں میں بھری گندم گل سڑ کر خراب ہو چکی ہے۔
سلینا گومز اور بینی بلانکو رواں سال ستمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں
پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
خودکشی سے چند منٹ قبل رات 9 بج کر 11 منٹ پر ڈاکٹر اومکار نے اپنی والدہ کو فون کیا اور کہا کہ وہ کھانے کے لیے گھر واپس آ رہے ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 232 کی بلندی پر بھی پہنچا جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 35 ہزار 542 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔
تفتیشی حکام کے مطابق اداکارہ کی موت سے قبل کپڑے دھونے کے شواہد ملے ہیں، لاش بیڈروم کے ساتھ والے کمرے میں موجود تھی
زین نقوی کا کہنا ہے کہ 2 سال اٹلی کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی پرفارمنس دکھائی اور اٹلی کی قومی کرکٹ ٹیم میں 2021ء میں منتخب ہوا
خودکشی سے پہلے ویپنجیکا نے ایک تفصیلی نوٹ تحریر کیا جو اس نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا
سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ نے 19جولائی کو لاہور میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کا فیصلہ چیئرمین کا اختیار ہے وہ نامزدگیاں کریں گے۔