• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: بشکریہ گوگل
فوٹو: بشکریہ گوگل

انٹر بینک مارکیٹ میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور 1 ڈالر 204 روپے50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قدر میں 62 پیسے کمی دیکھی گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے، اب سے کچھ دیر پہلے تک ہنڈرڈ انڈیکس 60 پوائنٹس اضافے سے 41350 کی سطح پر موجود ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 17 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور 1 ڈالر 204 روپے 70 پیسے کا تھا 

تجارتی خبریں سے مزید