دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ فوی طور پر سیلاب متاثرین کے بلوں پر ٹیکس معاف کیے جائیں گے۔
مزمل اسلم نے کہا ہے کہ جب شہباز شریف حکومت میں آئے تو ملک کا قرضہ 43500 ارب روپے تھا، شہباز شریف ملکی قرضہ کم کرنے آئے تھے مگر اب قرضہ لینے کی تاریخ رقم کردی۔
افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت یا کسی ادارے کو نہیں پوری قوم کو ان کا راستہ روکنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے پاس راہ فرار کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
بھارت نے پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے وزارت آبی وسائل کو آگاہ کردیا۔
بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج بھی نہیں سنایا جاسکا جبکہ بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر دلائل مکمل نہیں ہوسکے۔
مجموعی طور پر 25 سے زائد پروازوں کی آمدورفت میں 1 سے 13 گھنٹے تک تاخیر ہوئی
ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسر شریف اللّٰہ نے پولنگ کا عمل شروع کروا دیا ہے۔
سیلابی ریلے گڈو کے بعد سکھر بیراج پہنچنا شروع ہو گئے جس کے نتیجے میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہے کہ ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہونے والا مون سون سسٹم کراچی کے قریب سے گرزتے ہوئے 100 ملی میٹر سے زائد بارش برسا سکتا ہے۔
گزشتہ روز بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کے بعد سیلاب الرٹ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ د ریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں گھر میں جھگڑے کے دوران پیش آیا جہاں سندس نامی خاتون جاں بحق ہوگئی۔