• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) موسمیات سپارکو روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں نامعلوم ملزم ہلاک ہو گیا ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی عمر35سال کے قریب ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید