گجرات (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی طرف سے گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیلئے مویشی پال حضرات کیلئے کٹرے بچاؤ سکیم کے تحت ضلع بھر کے 145مویشی پال حضرات میں 12لاکھ 25ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے گئے، اس سلسلے میں خصوصی تقریب ضلع کونسل ہال گجرات میں ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ تھے۔