• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ،آج سری لنکا پہنچے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی۔

پاکستان ٹیم آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے کولمبو پہنچ جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16جولائی سے گال اور دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید