• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ہائی کورٹ نے قتل کے ملزم کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) لاہور ہائی کورٹ نے ڈکیتی کے دوران گاؤں پرانی بھینی کے نزدیک نوجوان کاشتکار توقیر احمد کو قتل کرنے والے اعجاز احمد کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کو عمر قید کی سزا میں تبدیل کردیا ہے ، لاہور ہائی کورٹ نے ڈکیتی کے جرم میں اعجاز احمد کو دی جانیوالی سات برس قید با مشقت کی سزا کو برقرار رکھا ہے ۔
تازہ ترین