• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدار پر عمران خان اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے عثمان بزدار پر عمران خان اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران خان کی بچی کھچی سیاست ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپنی کرپشن بچانے کے لیے لوگوں کو غداری سے لنک کرنا بشریٰ بی بی کا وژن ہے۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ آپ کے جرائم کی نا قابل تردید شہادت ہے۔

قومی خبریں سے مزید