• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا جبکہ ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ اشتیاق، رضوان علی، محمد عبداللّٰہ، عماد شکیل بٹ کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ حماد، مبشر علی، اعجاز احمد، معین شکیل اور عبدالمنان کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ غضنفر علی، رانا وحید، حنان شاہد، احمد ندیم، فراز اور رمان خان بھی ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید