• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ادارہ ترقیات سیہون کے ملازمین کا دھرنا

جامشورو(نامہ نگار) ادارہ ترقیات سیہون کے درجنوں ملازمیں نے انڈس ہائی وئے جام شورو پھاٹک پر احتجاجی مظاہر ہ کرکے دھرنا دیا۔ دہرنے کے شرکاء سے منظور علی بلیدی،عبدالجبار ،زاہد علی پنہور ودیگرنے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کو فوری طور پر 14ماہ کی تخواہوں کی ادائیگی کی جائے۔
تازہ ترین