• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سستے آٹا کیلئے شیخوپورہ میں 33فیئر پرائس شاپس کھولی جائیں گی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)رمضان المبارک کے دوران رمضان بازاروں کے علاوہ بھی سستی قیمت پر آٹا فروخت کرنے کیلئے ضلع بھر میں 33فیئر پرائس شاپس کھولی جائیں گی جن کے بارے میں محکمہ خوراک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ان میں سے 12فیئر پرائس شاپس شیخوپورہ ، 6فیروزوالہ، 2صفدر آباد، 10مریدکے اور تین شرقپور شریف میں کھولی جائیں گی۔
تازہ ترین