گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) صدر کے علاقہ جی ٹی روڈ پر امیر بیگم کو نوسربازوں نے لالچ دیکر کار میں بیٹھالیا اورراستے میں عورت کو نشہ آور جوس پلا کر اس سے سونے کی بالیاں اور نقدی چھین کربے ہوشی کی حالت میں جی ٹی روڈ پر سٹرک کنارے پھنک دیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو نے سٹرک سے عورت کو بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا ،جہاں پر 4دن گزرنے کے بعد وفات پا گئی۔