• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشن حدید اور اطراف میں بارش ہونے لگی، شہر میں آج کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدیداور اطراف میں بارش برسانے کی وجہ بننے والے بادل مشرق اور جنوب مشرق سے شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوسکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید