انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
اس ماہ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔
نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور فرانس کے گستاؤ میکیون بھی شامل تھے۔
آسٹریلین ٹیم کے سپورٹ اسٹاف نے کہا ہاتھ تو یہ (بھارتی کھلاڑی) ملاتے نہیں، انہیں کس طرح ڈیل کرنا ہے؟ ہیزل ووڈ نے کہا کہ شوٹ کرنے کے انداز کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اسٹار بیٹر بابر اعظم کا مداح قذافی اسٹیڈیم لاہور کی دیوار پھلانگ کر ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا۔
قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ آج وہ دن تھا جب ہم انگلینڈ کو شکست دے سکتے تھے۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس کے باوجود بد قسمت رہی۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔
فیفا کے صدر جیانی انفنتینو کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد فٹبال کی تمام سہولتیں دوبارہ فراہم کی جائیں گی۔
ایرن کی پوسٹس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے
نعمان علی 5 ٹیسٹ کے تسلسل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
2023 کے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں شامل ہونے والی معروفہ نے دونوں فارمیٹس میں اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے تھے
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دی۔
کویت کے شہر الاردیہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا دوسرا میچ 1-1 گول سے برابر ہوا۔
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہم نے غیر ضروری طور پر بیٹنگ میں خود پر دباؤ لیا۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3، 3 گول سے برابر ہو گیا۔