پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کےلیے ایک اور پلیئر ٹریڈ ہوگئی۔
اس مرتبہ اسلام آباد یونائٹیڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان پلیئرز ٹریڈ مکمل ہوئی ہے جس کے تحت محمد وسیم جونیئر ملتان سلطانز جبکہ سلمان مرزا اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بن گئے۔
سلمان مرزا کے ساتھ نثار احمد بھی اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔