• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں گولی لگنے سے گارڈ جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں گولی لگنے سے گارڈ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گارڈ کو گولی لگنے کا واقعہ خودکشی ہو سکتا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ گارڈ کو گولی لگنے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

مقتول سیکیورٹی گارڈ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید