• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس کتنے برس کی ہوگئیں؟

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس آج اپنی 37ویں سالگرہ منارہی ہیں۔

جیکولین فرنینڈس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک گائے پر پیار سے ہاتھ پھیر رہی ہیں۔


انہوں نے کہا کہ سالگرہ کے موقع پر یہ سب سے پرمسرت مقام ہے، بہت خوش ہوں کہ ایک اور سال دیکھنے کا موقع ملا۔

جیکولین نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو ان کی زندگی کے سفر میں شامل رہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید