• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں ڈالر کی گراوٹ 8 روپے 79 پیسے رہی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 554 پوائنٹس اضافے سے 42797 ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید